خراب میٹرز پر اوسط بلز وصولی کے معاملے میں صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ
لاہور: بجلی کے صارفین کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں خراب یا جلنے والے میٹرز کو ڈیفیکٹو قرار دے کر اوسط بلز وصول کرنے کے معاملے ۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی ہدایات پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کو خراب میٹرز فوری طور پر تبدیل … Leggi tutto