سال 2025 میں کن معروف پاکستانی شخصیات کی ازدواجی زندگیاں ختم ہوئیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور (ویب ڈیسک) سال 2025 پاکستان کے لیے سیاسی، معاشی اور سماجی حوالوں سے اہم رہا، تاہم اس دوران شوبز، اسپورٹس اور سوشل میڈیا سے وابستہ کئی نامور شخصیات کی نجی زندگیوں میں بھی بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔ رواں برس متعدد معروف جوڑوں کی علیحدگی کی خبریں منظرِ عام پر آئیں، جنہوں نے مداحوں … Leggi tutto