نئے سال پر عوام کے لیے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: نئے سال کے آغاز پر عوام کے لیے ریلیف کی امید پیدا ہو گئی ہے، کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ تیار کر کے پیش کی جا رہی ہے، جس میں … Leggi tutto