پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ڈرائیور کی بھرتی 2026 – 417 آسامیوں کا سنہری موقع

یہ موقع خاص طور پر ان افراد کے لیے ہے جو ریلوے کے شعبے میں باوقار اور منظم کیریئر چاہتے ہیں۔
دستیاب اسامیاں اور ڈویژن وائز تفصیل
ڈویژن آسامیوں کی تعداد
پشاور 33
راولپنڈی 30
لاہور 26
ملتان 51
سکھر 66
کوئٹہ 29
کراچی 182
کل 417
تعلیمی قابلیت

اسسٹنٹ ڈرائیور کے لیے امیدوار کے پاس درج ذیل میں سے کوئی ایک قابلیت ہونا لازمی ہے:

مکینیکل

الیکٹریکل

الیکٹرانکس

آئی ٹی

آٹو موبائل

یا

F.Sc (Pre-Engineering) کے ساتھ 6 ماہ کا کمپیوٹر کورس کسی تسلیم شدہ ادارے سے

یا

ICS (Intermediate in Computer Science)

عمر کی حد

کم از کم عمر: 18 سال

زیادہ سے زیادہ عمر: 25 سال

جنرل کیٹیگری کے لیے عمر میں رعایت: 5 سال

تنخواہ اور ملازمت کی نوعیت

عہدہ: اسسٹنٹ ڈرائیور

پے اسکیل: BPS-09

نوعیتِ ملازمت: کنٹریکٹ بنیادوں پر

بھرتی میں کامیاب امیدواروں کو ریلوے کے مختلف ڈویژنز میں تعینات کیا جائے گا

Lascia un commento