پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ، نئی گاڑیاں صرف الیکٹرک ہوں گی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے ماحولیاتی تحفظ اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے نئی گاڑیوں کو صرف الیکٹرانک (الیکٹرک) ماڈلز میں خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اعلان ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد رضا سرور کی زیر نگرانی صوبائی سیکرٹریٹ میں کی جانے والی الیکٹرانک گاڑیوں کے معائنے کے بعد سامنے آیا۔ پٹرول … Leggi tutto

نئے مالی سال میں مقامی ہائبرڈ گاڑیوں اور بائیکس مہنگی ہونے کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے آغاز کے ساتھ ہی مقامی سطح پر تیار کی جانے والی ہائبرڈ گاڑیوں اور موٹر بائیکس کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یکم جولائی سے ان گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر مالی بوجھ بڑھ سکتا … Leggi tutto